لکھنے والے کی تکریم کرنیوالا معاشرہ ترقی یافتہ کہلاتا ہے، اسد محمد خان
کراچی ........... ممتاز شاعر اور افسانہ نگار اسد محمد خان نے کہا ہے کہ ہر لکھنے والا ہمارے معاشرے کا اہم فرد ہے۔ لکھنے والوں کی تکریم کرنے والا معاشرہ ترقی یافتہ معاشرہ کہلاتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اکادمی ادبیات پاکستان (سندھ) کی جانب سے اسلام آباد کے معروف شاعر اختر رضا سلیمی کے اعزاز میں منعقدہ شعری نشست کے موقع پر اپنے صدارتی خطاب میں کیا جس کے مہمان خصوصی ممتاز ادیب اور مزاح نگار ڈاکٹر ایس ایم معین قریشی تھے۔
ضیاء خان نے نظامت کی اور اکادمی کے ریذیڈنٹ ڈائریکٹر آغا نور محمد پٹھان نے خطبہ استقبالیہ پیش کیا۔ صاحب صدر اور مہمان اعزازی کے علاوہ جو شعراء شریک محفل تھے ان میں راشد نور، یامین اختر، عظیم حیدر سید، سیف الرحمن سیفی، سلمان صدیقی، طاہر سلطانی، ضیاء خان ضیاء اور عقیل ملک شامل ہیں۔

اسد محمد خان نے کہا کہ اختر رضا سلیمی کی انفرادیت آوازوں کے سمندر سے اپنی آواز کا کھوج لگانے میں کامیابی سے ظاہر ہوتی ہے اور وہ اس میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

ڈاکٹر ایس ایم معین قریشی نے کہا کہ اختر رضا سلیمی کی شاعری میں عصری شعور موجود ہے وہ اپنی بات کو پیرائہ اظہار کے نت نئے زاویوں کے ساتھ پیش کرتے ہیں۔ آغا نور محمد پٹھان نے کہا کہ اختر رضا سلیمی کا شمار ان چند شاعروں میں ہوتا ہے جن کی شاعری کا اعتراف کم عمری میں کیا گیا ہے۔


 
 


نئی تھری ڈی فلم epic فلمز کے تحت پاکستان بھر میں ریلیز  
نئی تھری ڈی فلم epic فلمز کے تحت پاکستان بھر میں ریلیز  
باکسر عامر خان اور فریال مخدوم رشتہ ازدوواج میں بندھ گئے  
تمباکو کے اشتہارات پر پابندی لگائی جائے: عالمی ادارہٴ صحت  
سو رج کی روشنی سے چلنے والا چار جر تیار کر لیا گیا  
حکومت پاکستان کا ’’نیویارک ٹائمز‘‘ کے نمائندے کو ملک چھوڑنے کا حکم  
شاہ رخ خان شادیوں میں پرفارمنس کا 8 کروڑروپے سے زائد معاوضہ لیتے ہیں  
بنگلا دیش میں گرنے والی عمارت کے ملبے سے 17 روز بعد خاتون کو زندہ نکال لیا گیا  
پاکستان بدلے گا یا نہیں؟ عوام آج فیصلہ کریں گے، شیر، تیر اور بلے میں کانٹے کا مقابلہ  
الیکشن2013اسپتالوں اور بلدیاتی اداروں میں ایمر جنسی نافذ  
قطبی لومڑی کی تعداد میں کمی کی وجہ پارہ  

 
   
 
 
 
ڈائٹنگ کیلئے ناشتہ چھوڑنا خطرناک ہے
 
 
خسرہ کا مخصوص علاج موجود نہیں، عالمی ادارہ صحت
 
 
”ہیپی نیو ائیر “ کیامسلمانوں کاہے
 
 
خدا حافظ سہیل تنویر.... خدا حافظ شاہد آفریدی
 
 
 
﴾ ۔۔۔ نئے سال کے ادھورے خواب ۔۔۔
 
 
علا حدہ
 
 
یہ ملک خدا کی نعمت ہے ،یہ ملک خدا کی رحمت ہے
 
 
اسلام میں خواتےن بالخصوص بیوی کے حقوق“ امیر افضل اعوان
 
 
امریکی ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ چاکلیٹ کھانے سے انسان بہت سی بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے۔
 
 
۔۔۔ ۔ ترک دنیا‘دنیا مومن کےلئے قید خانہ ہے ۔۔۔۔
 
 
عظیم پاکستان کے لئے عہد فاروقی کی ضرورت ہے
 
 
خواجہ محمد امجد کے خیالات
 
   
Copyright © 2010 The ACE News. All Rights Reserved.